کسی بھی ہائی وے اتھارٹی میں بدعنوانی کے حوالے سے میرے یا میرے خاندان کے خلاف کوئی انکوائری نہیں چل رہی ہے؛عاصمہ جہانگیر
پیر 31 اگست 2015 15:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) نامور قانون دان متحرمہ عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ یہ تاثر قطعی غلط ہے کہ کسی بھی ہائی وے اتھارٹی میں بدعنوانی کے حوالے سے میرے یا میرے خاندان کے خلاف کوئی انکوائری چل رہی ہے اور نہ ہی میں کبھی بھی کسی وزیر اعظم کی مشیر رہی ہوں ۔
(جاری ہے)
متحرمہ عاصمہ جہانگیر ایڈووکیٹ کی طرف سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں ایسی خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ۔
واضح رہے کہ ” آن لائن“ کی طرف سے خاتون سیاسی رہنما عاصمہ ارباب عالمگیر سے متعلق ایک خبر جاری کی گئی تھی مگر کچھ اخبارات نے سہواً عاصمہ ارباب عالمگیر کی بجائے عاصمہ جہانگیر تحریر کیا جبکہ آن لائن نے اپنی خبر میں یہ بھی واضح طور پر لکھا تھا کہ سابق وزیر اعظم کی مشیر عاصمہ ارباب عالمگیر کے خلاف تحقیقات جاری ہیں ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
ٹیم مینجمنٹ کی رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنے کی خواہش، کپتان اور رضوان راضی نہیں، ذرائع
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسما عیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی
ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی ، چائلڈ پورنو گرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں مفت کھانا پروگرام پر عمل درآمد شروع
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
لاپتا افراد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے، وزیر قانون
3 سال میں 70 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں، اخراجات ادھار لے کرپورا کر رہے ہیں،احسن اقبال
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل ..
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
ٹیم مینجمنٹ کی رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنے کی خواہش، کپتان اور رضوان راضی نہیں، ذرائع
-
کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے‘ مذاکرات کا کوئی پیغام آیا تو سب کو آگاہ کریں گے.بیرسٹر گوہر
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسما عیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
3 سال میں 70 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں، اخراجات ادھار لے کرپورا کر رہے ہیں،احسن اقبال
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات