سروسز سیکٹر پرعائد اضافی ٹیکس ملکی مفاد کے خلاف ہے؛میاں زاہد حسین

خدمات کے شعبہ میں سرمایہ کاری رک رہی ہے، محاصل اور روزگار متاثر ہو نگے , یکم ستمبر سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال ، ذمہ دارحکومت ہو گی، عاصم سعید خان