پاک افغا ن تجارت سیکورٹی صورت حال کے باعث تعطل کا شکار
منگل 1 ستمبر 2015 13:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اپریل۔2015ء) پاکستان اور افغا نستا ن کے مابین تجارت سیکورٹی کی صورت حال کے باعث تعطل کا شکار ہو گئی ہے ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے مابین جوائنٹ اکنامک کمیشن کی شیڈول ملاقات افغان وزیر خزانہ اکلیل حکیمیکی جانب سے منسوخ کر دی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ افغانستان حکومت کی جانب سے پیغام دیا گیا ہے کہ جب تک حقانی نیٹ ورک کے خلاف بھرپور ایکشن نہیں لیا جاتا تب تک تجارت ممکن نہیں ہے گزشتہ دنوں ڈرائع ابلاغ میں چلنے والی رپورٹس کے مطابق افغانستان نے پاکستانی مصنوعات کا بائیکاٹ کے حوالے سے ایک مہم شروع بھی کی ہے ۔
حکومتی ذرائع نے بتایا کہ افغانستان کے ساتھ مذاکرات اس وقت تعطل کا شکار ہیں اور پاکستان کابل حکومت کے مثبت اقدامات کی طرف دیکھ رہی ہے حکام نے مزید بتایا کہ وزیر اعظم نے حال ہی میں سنٹرل ایشین اسٹیٹ کا دورہ کیا ہے تاکہ ریجن کو جوڑا جا سکے ۔ کرغستان ، تاجکستان اور قرغاکستان پاکستان چین اکنامک کوریڑرو میں خاصی دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں اگر اسی طرح غیر یقینی صورت حال رہی تو پاکستان کاشغر اور گوادر کا تجارت کے لئے استعمال کرے گا ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم ..
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
لاہور ایئرپورٹ پر آئی بی ایم ایس سسٹم مکمل طور پر بحال ،بین الاقوامی آپریشن فعال
توجہ برائے ایڈیٹر صاحبان ۔۔۔۔ نیوز منسوخی
لاہور ایئرپورٹ پر آئی بی ایم ایس سسٹم مکمل طور پر بحال کردیا گیا
وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت سمگلنگ سے متعلقہ جرائم سے موثر طریقے سے نمٹنے کے لیے قانونی ..
شہداءکو خراج عقیدت اور ان کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کنونشن سینٹر میں تقریب کا انعقاد، وزیراعظم ..
سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت معمول کے مطابق جاری رہی
نادہندگان سے بروقت ریکوری یقینی بنائی جائے ،ڈائریکٹر جنرل ایکسائز پنجاب فیصل فرید
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر