اسلام آباد : سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی 7 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 ستمبر 2015 14:22

اسلام آباد : سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی 7 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم ستمبر 2015ء) : اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں ی سماعت کی .

(جاری ہے)

ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم کو 9 مقدمات میں 7 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے فی مقدمہ ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے. واضح رہے کہ کراچی کے سینٹرل جج نے یوسف رضا گیلانی کے قارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے تھے جس کے خلاف سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا.

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں