حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی قوم سے بھونڈا مذاق ہے ، قیمتوں میں کی گئی کمی ناقابل قبول ہے، حکومت کے رویے سے واضح ہو چکا کہ مسلم لیگ (ن) کی وفاقی حکومت آئی ایم ایف سے مزید قرضوں کے حصول کیلئے غریب عوام اور مقامی صنعتوں کو مشکلات میں دھکیل رہی ہے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پرردعمل کااظہار