عدالتی حکم پر بحال پی ایم ڈی سی کے سابق رجسٹرار ڈاکٹر احمد ندیم نے دوبارہ عہدے کا چارج سنبھال لیا

ڈاکٹر عاصم نے غیر قانونی احکامات نہ ماننے پرندیم اکبرکو عہدے سے ہٹاکر امجد پومی کوتعینات کردیا تھا , رینجرز اور نیب نے ڈاکٹر امجد کے خلاف پی ایم ڈی سی میں میڈیکل کالج کی رجسٹریشن میں وسیع پیمانے پر گڑبڑ اور کروڑو ں روپے کی رشوت کی تحقیقات شروع کر دیں