200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 ستمبرکوہو گی

بدھ 2 ستمبر 2015 13:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیرا ہتمام 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 ستمبرکوہو گی۔

(جاری ہے)

قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپے کا ایک، دوسراانعام 2لاکھ 50ہزار روپے کے 5اور تیسرا انعام 1250 روپے مالیت کے 2394انعامات ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں