پاکستان میں مہنگائی کی شرح 12 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

بدھ 2 ستمبر 2015 14:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) وفاقی ادارہ شماریا ت نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 12سال میں کم ترین سطح پر آگئی ہے۔

(جاری ہے)

آصف باجوہ نے بتایا کہ اگست میں مہنگائی کی شرح 1عشاریہ 72فیصدپر آگئی ہے ‘ ایک ماہ میں ٹماٹر کی قیمت میں 33فیصد کمی ‘ سبزیوں کی قیمت میں 17اعشاریہ 87فیصد اضافہ ہوا، اگست میں مہنگائی کی شرح صفر اعشاریہ 24فیصد بڑھی ، رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں مہنگائی کی شرح 1اعشاریہ 76فیصد رہی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں