پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا مجاہد مستعفی
شہباز سینئر پی ایچ ایف کے نئے سیکرٹری ، عبدالرشید جونیئر چیف سلیکٹر اور طاہر زمان جونیئر ہیڈ کوچ مقرر کوئی دباؤ نہیں ‘استعفیٰ خوشی سے دیا ‘ امیدہے نئے سیکرٹری ہاکی کی بہتری کیلئے اچھے فیصلے کرینگے ‘فنڈز کی کمی بڑا مسئلہ رہا ‘رانا مجاہد
بدھ 2 ستمبر 2015 17:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا مجاہد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا‘ شہباز سینئر پی ایچ ایف کے نئے سیکرٹری تعینات کر دیا گیا جبکہ عبدالرشید جونیئر کو قومی ہاکی ٹیم کا چیف سلیکٹر اور طاہر زمان جونیئر کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو پی ایچ ایف کے سیکرٹری جنرل رانا مجاہد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
اس موقع پر سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ اعجاز چوہدری نے کہا کہ شہباز سینئر کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا نیا سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے جبکہ عبدالرشید جونیئر ٹیم کے چیف سلیکٹر ہوں گے اور طاہر زمان جونیئر کو قومی ہاکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مجاہد نے کہاکہ میں نے استعفیٰ اپنی خوشی سے دیا مجھ پر کوئی دباؤ نہیں ڈالا گیا۔(جاری ہے)
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن ..
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے چیف سیکیورٹی افسرتعینات
ملک میں ضلعی سطح پر ٹینس کے فروغ کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے،قدسیہ راجہ
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
مختلف وفاقی وزارتوں، ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں، آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم
لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی نے پھر سراٹھا لیا، اخونزادہ چٹان
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
دو لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی فوری درآمد کا معاملہ ای سی سی میں پیش کیا جائے،رانا تنویر حسین
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا