سربراہ تحریک انصاف عمران خان کی امریکی سفیر سے ملاقات

muhammad ali محمد علی بدھ 2 ستمبر 2015 18:28

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 ستمبر 2015 ء) سربراہ تحریک انصاف عمران خان کی امریکی سفیر سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں ہوئی۔ ملاقات میں امریکی سفیر نے سوزن رائس کے حالیہ دورہ پاکستان کے حوالے سے عمران خان کو آگاہ کیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں