برطانیہ کا بھی پاک چین اقتصادی راہداری میں فنڈنگ کا اعلان
برھان حویلیاں ایکسپریس کی تعمیر کے لئے 121.6 ملین ڈالرز کے فنڈ دئیے جا ئیں گے
بدھ 2 ستمبر 2015 18:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) ایک ہم پیش رفت کے طور پر برطانیہ نے بھی پاک چین اقتصادی راہداری کی فنڈنگ کا اعلان کر دیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوببے کے بعض حصوں کی مالی مدد کرے گا اور راہداری کے برھان حویلیاں ایکسپریس کی تعمیر کی فنڈنگ کرے گا اور یہ فنڈز 121.6 ملین ڈالرز کی مالیت پر مشتمل ہیں ۔
ایشیائی ترقیاتی بنک اور برطانوی ترقیاتی ادارے ( ڈی ایف آئی ڈی ) 59 کلومیٹر حسن آباد حویلیاں ایکسپریس وے پروجیکت کو 327 ملین ڈالرز مشترکہ طور پر فراہم کریں گے ۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ پہلی دفعہ ہوا ہے کہ لندن پاکستان میں انفراسٹرکچر پروجیکٹ کی فنڈنگ کرے گا ۔ کیونکہ اس کی توجہ تاریخی طور پر سماجی سیکٹرز پر ہے ۔(جاری ہے)
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پہلی دفعہ یہ ہوا ہے کہ برطانوی ترقیاتی ادارہ ( ڈی ایف آئی ڈی) پاکستان میں ایشیائی ترقیاتی بنک کے ساتھ تعاون کر رہا ہے اور مشترکہ منصوبوں میں مالی مدد فراہم کرے گا ۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ سے اعتراضات کے باوجود برطانیہ نے چین کی سربراہی میں ایشیائی ترقیاتی بنک میں شمولیت اختیار کی ہے ۔ چین نے واشنگٹن میں موجود عالمی بنک کے مقابلے میں قائم کیا ہے دریں اثناء سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر بھی کہہ چکے ہیں کہ اقتصادی راہداری سے پاکستان عالمی سطح پر اہمیت اختیار کرے گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
بس ڈرائیوروں کےلیے یکساں یونیفارم کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے، سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ..
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ