پرویز مشرف نے دور اقتدار میں اپنے بچوں یا رشتہ داروں کے لئے کوئی جائیدادنہیں بنائی ،ان کے بیرون ملک کوئی اثاثے نہیں ہیں، ان کے خلاف آٹھ سالوں سے کرپشن کی تحقیقات ہورہی ہیں،ایسی کوئی بات ہوتی تو ضرورسامنے آتی

آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر امجدکابیان