کامن ویلتھ یوتھ گیمز میں شرکت کیلئے قومی دستہ سمویا روانہ ہوگیا
جمعرات 3 ستمبر 2015 12:19
اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) کامن ویلتھ یوتھ گیمز میں شرکت کیلئے قومی دستہ اسلام آباد سے سمویا روانہ ہوگیا ۔ کامن ویلتھ یوتھ گیمز 5 سے 11 ستمبر تک سمویا میں کھیلے جائینگے۔ ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑی چار مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت کرے گا جن میں ویٹ لیفٹنگ، باکسنگ، سکواش اور ٹینس شامل ہیں۔
(جاری ہے)
قومی دستے میں ویٹ لیفٹنگ کے طلحہ طالب، فہد حسین بٹ، محمد عثمان اور عبدالرحمن، باکسنگ کے علی بخش، ندیم اور محمد شفیق، سکواش کے شیر علی اکبر، اسرار احمد اور سعادیہ گل جبکہ ٹینس کے نیلوفر خالد، مزمل مرتضیٰ اور ردا خالد شامل ہیں۔
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کے نائب صدر محمد راشد ملک کو دستہ کا سربراہ اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا آفشلز مقررہ کیا ہے۔ محمد راشد ملک پہلے ہی اجلاس میں شرکت کیلئے سمویا ہیں جبکہ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا ابھی تک روانہ نہیں ہوسکے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
تحریک انصاف نے ججز کی کھلی ہراسگی کا ذمہ دار چیف جسٹس آف پاکستان کو قرار دے دیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
بدر شہباز وڑائچ وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر تعینات، نوٹیفیکیشن جاری
مذموم کوشش کے بعد پی ٹی آئی کا سعودی عرب مخالف بیان سے لاتعلقی مضحکہ خیز ہے،بیرسٹر عقیل
غیر موثر اور زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند ، ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی فیس ختم کی جارہی ہے، ..
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت ..
اسلام آباد پولیس نے ڈکیتی کے دوران شہری کو قتل کرنے والے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطاءاللہ تارڑ
اسلام آباد،سی پی پی اے جی کی مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لئےنیپرا میں درخواست جمع
بلوچستان سے سسٹم پنجاب اور خیبرپختونخوا میں داخل ہورہا ہے،چیف میٹرولوجسٹ
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صدر کا اپنے دائرہ اختیار کے حامل مختلف علاقوں میں دورہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پیٹرول ڈلوا کرفرارہونے والی گاڑی پرگارڈ کی فائرنگ سے دوراہگیرخواتین زخمی
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر محکمہ زراعت کے ملازم کو نوٹس جاری کر دیا
-
وزیراعظم شہبازشریف نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقررکردیا
-
پتوکی، تین کس ملزمان 16سالہ لڑکی اغوا کرکے فرارپولیس نے مقدمہ درج کرلیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
بلال یاسین روٹی کی سرکاری نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے میدان میں آگئے
-
لاہور، مال روڈ کو بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے لئے نوگو ایریا قرار دے دیا گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
-
اے این ایف کی انسداد منشیات کارروائیاں ، 60 کلوگرام منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی