ایمپلی فائر ایکٹ اور دفعہ144 کی خلاف ورزی پر ڈی جے بٹ پر فرد جرم عائد ،ملزم کا صحت جرم سے انکار
جمعرات 3 ستمبر 2015 17:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء)سپیشل مجسٹریٹ اسلام آباد کی عدالت نے تحریک انصاف کے دھرنے کے دوران ایمپلی فائر ایکٹ اور دفعہ144 کی خلاف ورزی پر ڈی جے بٹ پر فرد جرم عائد کر دی ، ڈی جے بٹ نے صحت جرم سے انکار کر دیا،عدالت نے 10ستمبر کو استغاثہ کی شہادتیں طلب کرلیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کو علاقہ مجسٹریٹ وقاص رشید کی عدالت میں ڈی جے بٹ کے خلاف ایمپلی فائر ایکٹ اور دفعہ144 کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
عدالت میں ڈی جے بٹ پر فرد جرم عائد کر دی گئی تاہم ڈی جے بٹ نے صحت جرم سے انکار کر دیا، جس پر عدالت نے 10ستمبر کو استغاثہ کی شہادتیں طلب کرلیں۔ واضح رہے کہ ڈی جے بٹ پر پی ٹی آئی کے دھرنے کے دوران ایمپلی فائر ایکٹ اور دفعہ 144کی خلاف ورزی پر تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج ہےاسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے ..
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام ..
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
مسلم لیگ (ن) انٹرنیشنل افئیرز کے زیر اہتمام کانفرنس، وزیر خارجہ کی خصوصی شرکت
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد ..
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
شہباز شریف کسی اور کی گود میں چلا گیا‘ بڑے بھائی سے وزارت عظمیٰ چھین لی، لطیف کھوسہ
پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..
ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی