جاپان کے سرمایہ کار پاکستان میں توانائی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں

جاپان کے سفیر ہیروشی انوماتاکا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے خطاب , جاپان اور پاکستان آزار تجارت کا معاہدہ کرنے اور تجارتی وفود کا تبادلہ بڑھانے پر توجہ دیں ، مزمل صابری