اسلام آباد،وفاقی پولیس کی جرائم پیشہ عنا صر کے خلاف کا رروائیاں ،11ملزمان گر فتار،اسلحہ برآمد
جمعرات 3 ستمبر 2015 21:17
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء ) وفاقی پولیس نے جرائم پیشہ عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیو ں کے دوران11ملزمان گر فتار ، ملزمان کے قبضہ سے موٹر سائیکل ، 5پسٹل ، ایک ایس ایم جی گن معہ ایمو نیشن ،فحش سی ڈیز بر آمد کرلی،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں،مزید تفتیش جاری ہے ۔ ایس ایس پی اسلام آ بادساجد کیا نی نے تما م ایس ایچ اوز کو ہدایت کی ہے کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کا رروائی کو مزید سخت کر یں اور ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔
تفصیلات کے مطا بق جمعرات کو تھا نہ تھا نہ کو ہسار پولیس نے دوران گشت ملزم اعجا ز احمد کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ٹی ٹی ریو الو ار اور ایک پسٹل 9ایم ایم معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس نے دوران ملزم حسن عبا س اور حماد لا ل سے مو ٹر سائیکل قبضہ پولیس میں لے کر پڑ تا ل کر وانے پر تھا نہ رمنا کا مسروقہ پا یا گیا ۔(جاری ہے)
تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پویس نے دوران گشت ملزم عقیل احمد کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سیایس ایم جی گن معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا ۔
سی آئی اے پولیس نے دو ملزمان انو ر خا ن ، عزت خا ن سے دو پسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ کھنہ پولیس نے ملزمان صداقت اور توثیق حیدر اور کا شا ں ستی سے تین پسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد کیے۔ تھا نہ لو ہی بھیر پویس نے دوملزمان سے مو ٹر سائیکل مو ٹر سائیکل قبضہ پولیس میں لے کر چیک کر نے رجسٹر یشن نمبر بو گس پا یا گیا ۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے ملزمان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے۔ ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اورنقدانعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ پٹر ولنگ کو مز ید سخت کر یں اور جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کا رروائی کومزید مو ثر بنا ئیں ۔ انہو ں نے کہا کہ شہر یوں کے جا ن و ما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی کو تا ئی ہر گز بر ادشت نہیں کی جا ئے اور جو پولیس اچھی کا رکر دگی دکھا ئے گا اور اس کی حوصلہ افزائی کی جا ئے گیمتعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
ایئر سیال سیالکوٹ کی پہچان اور پاکستان کا فخر ہے،ریاض الدین شیخ
قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی فرید اللہ کی انجری کی کامیاب سرجری
کاکول میں سخت ٹریننگ،بعض کھلاڑیوں نے تھکاوٹ کے باعث کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کی
کرکٹ آئرلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
حج 2024کے موقع پر حجاز مقدس میں فرائض سرانجام دینے والے معاونین کے انتخاب کے لیے نیشنل ٹیسٹنگ سروس نے نتائج ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
-
قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی فرید اللہ کی انجری کی کامیاب سرجری
-
کاکول میں سخت ٹریننگ،بعض کھلاڑیوں نے تھکاوٹ کے باعث کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کی
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
-
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار