صحافتی تنظیموں،کارکنوں اور مالکان کو میڈیا کمیونٹی کے مفاد میں ایک ہونا پڑے گا اورباہمی مسائل ٹیبل پر بیٹھ کر حل کرنے ہونگے،صدر پی ایم ایف

پاکستان میڈیا فورم ( PMF)کے زیراہتما م میڈیا کمیونٹی کے اتحاد کیلئے جناح ہال مری میں منعقدہ قومی سیمینارسے خطاب , اگر صحافی حضرات انصاف کے تقاضوں کو مد نظر رکھ کرفکر معاش کے لئے جدوجہد کریں تو صحافت میں بے چینی کو دور کیا جا سکتا ہے , پاکستان ایک ایٹمی طاقت رکھنے والا ملک ہے اور اس خلاف بھارت سمیت کوئی بھی ملک میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا ،مقررین