حمید گل آہنی اعصاب کے مالک ، محب دین و وطن جرنیل ، جری انسان سچے مسلمان تھے،لیاقت بلوچ

قرآن و سنت کی تعلیمات سے اپنی فکر کو معطر رکھتے ، علامہ اقبال کی فکر بھی ذہن میں راسخ تھی ، ہم کہ سکتے ہیں کہ قرآن وسنت ا ور افکار اقبال ان کی فکری بنیاد تھے، , جہاد افغانستان ، جہاد کشمیر ، بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم کے خلاف جو جرأت مندانہ موقف اپنی مثال آپ ہے، جنرل حمید گل،کرنل شجاع خانزادہ اور ڈی ایس پی سید شوکت شاہ اور دیگر شہداکی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں اظہار خیال