وزیراعظم سے سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) آصف سندیلہ کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 4 ستمبر 2015 16:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف سے سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) آصف سندیلہ نے ملاقات کر کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سے سابق نیول چیف ایڈمرل(ر) آصف سندیلہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں