گیلری 6 میں سرفراز مصور کے فن پاروں کی نمائش 9 ستمبر کو شروع ہوگی

جمعہ 4 ستمبر 2015 16:55

اسلام آباد ۔ 4 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) اسلام آباد کی گیلری 6 میں سرفراز مصور کے فن پاروں کی نمائش 9 ستمبر کو شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

”جنے لاہور نئیں ویکھیا“ کے عنوان سے منعقد ہونے والی اس نمائش میں آرٹسٹ کے بہترین فن پارے رکھے جائیں گے۔ نمائش 16 ستمبر تک جاری رہے گی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں