لوک ورثہ میں ایرانی کلاسیکل فلم 5ستمبر کو پیش کی جائے گی

جمعہ 4 ستمبر 2015 16:55

اسلام آباد ۔ 4 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) لوک ورثہ میں ایرانی کلاسیکل فلم 5ستمبر کو پیش کی جائے گی۔ منڈاوا کلب کے زیر اہتمام لوک ورثہ میں فلمیں پیش کی جارہی ہیں۔ ایرانی کلاسیکل فلم بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ چلڈرن آف ہیون فلم کئی ایوارڈ جیت چکی ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں