سپریم کورٹ نے پولیس اصلاحات کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

لگتا ہے سندھ اور بلوچستان حکومتوں نے انگریز کے قانون پر ہی چلنا ہے ٗ چیف جسٹس , وفاقی و صوبائی حکومتوں کو نوآبادیاتی قانون میں کوئی سقم نظر نہیں آتا ٗ عدالت فیصلہ کریگی تو حکومتوں کو عمل کرنا ہوگا ٗ ریمارکس