معیشت کی دستاویز بندی کے بغیر ملکی ترقی ناممکن ہے،زیر زمین معیشت نے عوام اور کاروباری برادری کو فوائد سے محروم کر رکھا ہے،حکومت سٹیک ہولڈروں کو اعتماد میں لے کر معیشت کی دستاویز بندی کیلئے بھرپور کوششیں کرے،ڈیڈ کیپیٹل کوتجارت کیلئے استعمال کیا جائے تو پاکستان میں راتوں رات معاشی انقلاب آ جائے گا
پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم کے صدر زاہد حسین کا بیان
جمعہ 4 ستمبر 2015 18:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ معیشت کی دستاویز بندی کے بغیر ملکی ترقی نا ممکن ہے۔ زیر زمین معیشت نے کاروباری برادری اور عوام کو بہت سے فوائد سے محروم اور غربت سے نکلنے کا راستہ روک رکھا ہے۔
حکومت صورتحال بدلنے کیلئے تمام سٹیک ہولڈروں کو اعتماد میں لے کر معاشی کی دستاویز بندی کیلئے بھرپور کوششیں کرے تاکہ ڈیڈ کیپیٹل کو تعمیری مقاصد کیلئے استعمال کر کے پاکستان ترقی یافتہ ملک بن سکے۔ میاں زاہد حسین نے کاروباری برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکسوں سے مبرا شعبے اور ٹیکس چور زیر زمین معیشت کا حجم جو ساٹھ فیصد سے زیادہ ہے کو بڑھانے بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں جس نے ملک کو قرضوں کے مسلسل حصول پر مجبور کر دیا ہے جو بتدریج خودکشی کا مترادف ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سینیٹرعرفان صدیقی کو پارلیمانی پارٹی لیڈر بنا کر اپوزیشن کو مثبت پیغام دیا گیا:ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ..
ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد
افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کے لئے پر عزم ہیں، انجینئر امیر مقام
آئی جی اسلام آباد کا مختلف ناکوں کا دورہ، اہلکاروں سے ملاقات
آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر ضلع بھر میں نائٹ پٹرولنگ آفیسرز تعینات کر دئیے گئے
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر کی ملاقات
حکومت ملک میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے ذریعے انقلاب لانے کیلئے پرعزم ہے، وزیرمملکت شزہ فاطمہ خواجہ کا ..
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
ویسٹ انڈین آل راؤنڈر سنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
سپریم کورٹ،کراچی تجاوزات کیس جمعرات کو سماعت کیلئے مقرر، وزیر اعلیٰ اور آئی جی سندھ کو نوٹسز جاری
امیر مقام سے مسلم لیگ ن صوابی کے وفد کی ملاقات ، صوبے کی سیاسی صورتحال پر گفتگو
امیر مقام کی اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر فلپو گرانڈی سے زوم میٹنگ ،افغان مہاجرین کے مسائل پر تبادلہ خیال ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی