نیشنل ایج گروپ جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ 16 اکتوبر کو ہو گی

جمعہ 4 ستمبر 2015 20:06

اسلام آباد ۔ 4 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) 20 ویں نیشنل ایج گروپ جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ 16 اکتوبر سے عادل خان سوئمنگ پول میں ہوگی۔ چیمپئن شپ میں انڈر 12، انڈر 14 اور انڈر 16 کیٹگریز کے مقابلے منعقد ہوں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں