سیکیورٹی فورسز اورپولیس کاٹارگٹڈسرچ آپریشن،25افغانیوں سمیت121 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا

آپریشن بھارہ کہو اور گردو نواح کے علاقوں میں کیاگیا،ملزمان کے قبضہ سے بھا ری مقدار میں اسلحہ ، چرس و شراب بر آمد

جمعہ 4 ستمبر 2015 21:42

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) وفا قی وزیر داخلہ چوہدری نثا ر علی خا ن کی خصوصی ہد ا یا ت پر پا کستا ن رینجر ز، حسا س اداروں اور اسلام آ باد سٹی زون پو لیس افسران و جو انو ں کا بھارہ کہو اور گردو نواح کے علاقوں گر ینڈ اور ٹا ر گٹیڈسر چ آ پر یشن،121 مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقا ت شروع کر دی ۔ جن میں 25افغا نی بھی شامل ہیں ،ملزمان کے قبضہ سے بھا ری مقدار میں اسلحہ و ایمو نیشن کلا شنکو فیں ، 7MM ، 12بو ر گنیں، 9MM، 30بو ر پسٹلز ، 1282روند ، چرس و شراب بر آمد کر لی گئی۔

حر است میں لے گئے ملز مان سے تحقیقا ت جا ری ہے۔ ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی نے کہا کہ اس سر چ آ پر یشن سے وفا قی دارالحکومت کی سیکو ر ٹی کو فول پر وف بنا نے کے ساتھ جر ائم پیشہ افراد سے شہر کو محفو ظ بنا نے میں مدد ملے گی ۔

(جاری ہے)

پولیس نے پانچ ہزار کے قریب لو گو ں میں آ گا ہی مہم کے پمفلٹ بھی تقسیم کیے، بھا رہ کہو کی عوام نے اس سر چ آ پر یشن پر اعتما د کا اظہا ر کیا ۔

تفصیلا ت کے مطا بق آئی جی اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن نے وفا قی دارالحکو مت اسلام آ باد مختلف علا قوں میں قائم کچی بستیوں اورافغان بستیوں کی سرچنگ و کومنگ کا ایک جامع پلان تشکیل دیا گیا ہے ۔اس پلان کے مطابق گزشتہ روز پا کستا ن رینجر ز ، حسا س اداروں اور اسلام آ باد سٹی زون پو لیس کے افسران و جو انو ں جس میں کما نڈو ز ، لیڈ ی کما نڈو ز ، بم ڈسپو زل اسکو اڈ نے تھا نہ بھا ر ہ کہو کے علا قہ گردو نواح میں سر چ آ پر یشن کیا ۔

دوران سر چنگ121مشتبہ افراد کو حر است میں لیا گیا جن میں 25افغا نی بھی شامل ہیں ۔ ایس پی سٹی زون احمد اقبا ل نے بتا یا کہ ملزمان کے قبضہ سے بھا ری مقدار میں اسلحہ وایمو نیشن ،کلا شنکو فیں ، 7MM ، 12بو ر گنیں، 9MM، 30بو ر پسٹلز ، 1282روند ، چر س اور شراب بر آمد کرلی گئی ۔جن کے خلاف مقدما ت درج کر لئے گئے ۔ ملزمان سے تحقیقا ت جا ری ہیں کہ ان کا دیگر جر ائم پیشہ افراد ، کا ر لفٹر ، راہزنی گر وہو ں کے سا تھ روابط تو نہیں ۔

اس سر چ آ پر یشن سے وفا قی دارالحکومت کی سیکو ر ٹی کو فول پر وف بنا نے کے ساتھ جر ائم پیشہ افراد سے شہر کو محفو ظ بنا نے میں مدد ملے گی ۔ مزید تحقیقا ت جا ر ی ہے ۔پولیس نے پانچ ہزار کے قریب لو گو ں میں آ گا ہی مہم کے پمفلٹ بھی تقسیم کیے، بھا رہ کہو کی عوام نے اس سر چ آ پر یشن پر اعتما د کا اظہا ر کیا ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد نے کہا کہ سر چ آ پر یشن کے دوران حر است میں لیے گئے تما م مشتبہ افراد کے مکمل کو ائف حا صل کئے جا رہے ہیں اور ان کے مو با ئل فون کا ریکا ر ڈ بھی حاصل کیا جا ئے گا۔

انہو ں نے کہا کہ اسلام آ باد پولیس نے جد ید ٹیکنا لو جی سیل قائم کیا ہے جس کے ذریعے سے جر ائم میں منسلک افراد کو مو با ئل فون اور ان کو رابطو ں سے ٹر یس کیا جا ئے گا ۔ انہو ں نے کہا کہ اس آ پر یشن کے دوران مشتبہ گا ن سے بر آمد ہو نے والے مو با ئل فو ن کو اس جد ید سسٹم کے ذریعے چیک کیا جا ئے گا کہ ان کا دیگر جر ائم پیشہ افراد جیسے کا ر لفٹر ، راہزنی گر وہو ں کے ساتھ روابط تو نہیں اور اس عمل کو جد ید سا ئنسی خطو ط سے آ گے بڑ ھا یا جا ئے گا۔ اس آ پر یشن میں جر ائم پیشہ افراد سے شہرکو محفو ظ بنا نے میں مدد ملے گی اور مو جو دہ ملکی حا لا ت کے مطا بق سیکو رٹی کو فول پر وف بنا نا ہے تا کہ کو ئی شر پسند عناصر اپنے مذ مو م مقا صد میں کا میا ب نہ ہو سکے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں