افغان صدر سے ملاقات میں باہمی اعتماد بحال کرنے اور دونوں ملکوں کا ایک دوسرے پر الزام تراشی اور بیانات نہ دینے پر اتفاق ہوا ہے ، پاکستان نے افغانستان کیلئے 35سال قربانیاں دیں، افغان وزیر خزانہ نومبر کے پہلے ہفتے پاکستان آئیں گے

اشرف غنی کو پاکستان مخالف بیانات پر تشویش سے آگاہ کیا،پاکستانی سفارتخانے کی سیکیورٹی کے حوالے سے بھی بات ہوئی , وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا سرکاری ٹی وی کو انٹرویو