اسلام آباد پولیس کی کارروائی، جرائم کی سنگین واداتوں میں ملو ث 25 ملزمان گرفتار

قبضے سے اسلحہ، منشیات برآمد ، مقدمات درج کر لئے گئے , تما م ایس ایچ اوز جر ائم پیشہ عنا صر کیخلاف کا رروائی مزید سخت کر یں ،گرفتار ی یقینی بنا ئیں ، ایس ایس پی اسلام آباد