مسجد الحرام کے داخلی دروازوں پر پاکستانی عازمین حج کی رہنمائی کیلئے 70 گائیڈ تعینات ،حرم کی توسیع کی وجہ سے راستہ بھٹکنے والوں کی رہائش گاہوں تک پہنچنے میں رہنمائی کریں گے
اتوار 6 ستمبر 2015 15:14
اسلام آباد/مکة المکرمہ ۔ 6 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 ستمبر۔2015ء) حج کے موقع پر وزارت مذہبی امور نے مسجد الحرام کے داخلی دروازوں پر پاکستانی عازمین حج کی رہنمائی کیلئے 70 گائیڈ تعینات کردیئے ہیں جو حرم کی توسیع کی وجہ سے راستہ بھٹکنے والوں کی اپنی رہائش گاہوں تک پہنچنے میں ان کی رہنمائی کریں گے۔
(جاری ہے)
مکة المکرمہ میں قائم دفترامورحجاج کی طرف سے جاری بیان کے مطابق گذشتہ سال یہ بات خاص طور پر نوٹ کی گئی تھی کہ حرم کے توسیعی کام کی وجہ سے اکثر حجاج حرم کے اندر ہی ایک گیٹ سے دوسرے گیٹ اوربعض اوقات غلط گیٹ سے نکل کر میلوں اپنی رہائش گاہوں اور منزل سے دور ہوجاتے ہیں۔
اس بات پر قابو پانے کیلئے وزارت مذہبی امور اوردفترامور حجاج نے مسجدالحرام کے مختلف داخلی دروازوں پر70 گائیڈ تعینات کردیئے ہیں۔ بیان کے مطابق اس فیصلہ سے اس مسئلہ پربڑی حد تک قابو پایا جاسکتا ہے۔ حرم گائیڈ کی کارکردگی کی باقاعدہ مانیٹرنگ بھی کی جائے گی اور اس سلسلے میں مختلف ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
وزیرداخلہ ایوان میں کیوں نہیں آتے، خالد لوند
ججز خط از خود نوٹس کیس کی سماعت 30 اپریل کو مقرر، اٹارنی جنرل کو نوٹس
مٹیاری،بچوں کے جھگڑے میں فائرنگ سے زخمی 4 نوجوانوں میں سے 2 دم توڑ گئے
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ