پیپلزپارٹی کے ناراض رہنماؤں ناہید خان اور صفدر عباسی کا بینظیر قتل کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

اتوار 6 ستمبر 2015 16:05

پیپلزپارٹی کے ناراض رہنماؤں ناہید خان اور صفدر عباسی کا بینظیر قتل کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 ستمبر۔2015ء ) پیپلزپارٹی کے ناراض رہنماؤں ناہید خان اور صفدر عباسی نے بینظیر قتل کیس میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق ناہید خان نے کہا ہے کہ بلاول ہاؤس کے ڈرائیور نے مجھ پر الزام عائد کیا۔میں(کل ) پیر کو عدالت سے مقدمے کا ریکارڈ حاصل کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ عدالت سے استدعا کرینگے کہ ہمیں سناجائے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں