قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کلہوگا

وزارت اطلاعات و نشریات ہوا بازی ڈویژن اور دفاع کے مالی سال 2007-08ء کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا جائیگا

اتوار 6 ستمبر 2015 16:59

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 ستمبر۔2015ء ) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی III کا اجلاس کلکنونیئر عاشق گوپانگ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں وزارت اطلاعات و نشریات ہوا بازی ڈویژن اور دفاع کے مالی سال 2007-08ء کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ متعلقہ وزارتوں کے اعلیٰ حکام اس حوالے سے وضاحت پیش کریں گے

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں