انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں نئے آئیڈیاز اور جہت کے فروغ کیلئے بیسٹ انوویشن ایوارڈ 2015ء کے قومی مقابلہ کا اعلان

اتوار 6 ستمبر 2015 18:09

اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 ستمبر۔2015ء) انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں نئے آئیڈیاز اور جہت کے فروغ کیلئے بیسٹ انوویشن ایوارڈ 2015ء کے قومی مقابلہ کا اعلان کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

فرنٹیرز آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام بیٹا 2015- کے نام سے اس مقابلے کا انعقاد کیا جائے گا۔ مقابلہ میں انڈسٹری اور اکیڈمی کی علیحدہ علیحدہ کیٹگریز ہیں۔ ہر ایوارڈ کی مالیت 10 لاکھ روپے ہ۔ مقابلہ میں حصہ لینے کیلئے 21 ستمبر 2015ء تک اپلائی کی جاسکتا ہے۔ جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان 15 نومبر کو کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں