لال مسجد مشرف کیس سیشن جج نے سننے سے معذرت کر لی

پیر 7 ستمبر 2015 11:47

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء)لال مسجد مشرف کیس سیشن جج نے سننے سے معذرت کر لی ۔ اسلام آباد کے سیشن جج بشارت مفتی نے کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ 15 ستمبر کو کیس کی اگلی سماعت ہو گی اور جس جج کے پاس یہ کیس ٹرانسفر کیا گیا فریقین کو بتا دیا جائے گا ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں