بھارتی سکیورٹی فورسز سے مذاکرات پنجاب رینجرز کا وفد کل بھارت جائے گا

پیر 7 ستمبر 2015 13:28

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) پاکستان اور بھارت کی سرحدی فورسز کے مذاکرات میں شرکت کیلئے پنجاب رینجرز کا سولہ رکنی وفد کل منگل کو ڈی جی رینجرز میجر جنرل عمر فاروق کی سربراہی میں اٹاری واہگہ بارڈر کے ذریعے امرتسر پہنچے گا اور وہاں سے بذریعہ ہوائی جہاز نئی دہلی جائے گا جہاں وفد کے ارکان نو ستمبر سے تیرہ ستمبر تک بی ایس ایف کے ساتھ مذاکرات میں شریک ہوں گے

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں