وفاقی حکومت اور علماء کے مابین 200 سے زائد غیر رجسٹرڈ مدارس کے اکاؤنٹس منجمد کئے جانے کے معا ملے پر کشیدگی بڑ ھ گئی

وفاق المدارس کا بنک اکاؤنٹس اوپن نہ کر نے پر احتجاج ، مدارس کے نمائندے عموماً اکاؤنٹ کے سلسلے میں بنیادی معلومات فراہم نہیں کرتے جو ان کے اکاؤنٹ کھولے جانے میں رکاوٹ بنتا ہے ، بینک ذرائع