سینیٹ کا پارلیمانی کلینڈر تبدیل ،آئندہ اجلاس عیدالاضحی کے بعد ہوگا

پیر 7 ستمبر 2015 16:39

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) عید الاضحی کے باعث سینیٹ کا پارلیمانی کلینڈر کو تبدیل کر دیا گیا ہے جس کے تحت سینیٹ کا اجلاس عید الاضحی کے بعد شروع ہوگا،میڈیا رپورٹس کے مطابق آج(منگل) سے شروع ہونے والا اجلاس کو ملتوی کرتے ہوئے سینیٹ کے پارلیمانی کلینڈر کو تبدیل کر دیا گیا ہے جس کے تحت عید سے قبل سینیٹ کا کوئی اجلاس نہیں ہوگاجبکہ عید الاضحی کے بعد شروع ہونے والا سینیٹ اجلاس کی تاریخ اعلان بھی عید کے بعد کیا جائیگا

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں