دینی مدارس نے آرمی چیف کو تعاون کی مکمل یقین دہانی کروائی ہے : قاری حفیظ جالندھری

muhammad ali محمد علی پیر 7 ستمبر 2015 21:34

دینی مدارس نے آرمی چیف کو تعاون کی مکمل یقین دہانی کروائی ہے : قاری حفیظ جالندھری

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 ستمبر 2015 ء) قاری حفیظ جالندھری نے بتایا ہے کہ دینی مدارس نے آرمی چیف کو تعاون کی مکمل یقین دہانی کروائی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس کے حوالے سے قاری حفیظ جالندھری نے بتایا ہے کہ اجلاس میں آرمی چیف کو دینی مدارس کی جانب سے ہر طرح کے تعاون کی مکمل یقین دہانی کروائی گئی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے یقین دلایا ہے کہ مدارس کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہا جائے گا۔ تعلیمی اصلاحات صرف مدارس میں ہی نہیں بلکہ پورے ملک میں کی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں