تحریک انصاف کی پیپلز پارٹی دیگر جماعتوں سے انتخابی الحاق کی خبروں کی سختی سے تردید، بے بنیاد قرار دیدیا

پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات میں کسی سیاسی جماعت سے الحاق کا فیصلہ نہیں کیا،مقامی سطح پر پارٹی قیادت ،امیدواروں کو ضرورت کے مطابق ایڈجسٹمنٹ کی اجازت دی گئی ہے، نعیم الحق , چیف جسٹس سے لیگی رہنماؤں کی ٹربیونل فیصلوں کیخلاف دائر اپیلوں کو جلد نمٹنے کی اپیل عوام کی عدالت سے فرار کی کوشش ہے ، سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی