نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ 13 سے 17 ستمبر تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی

منگل 8 ستمبر 2015 13:04

نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ 13 سے 17 ستمبر تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی

اسلام آباد ۔ 8 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء)پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ 13 سے 17 ستمبر تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی ۔

(جاری ہے)

پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق ایونٹ میں چاروں صوبے، پاکستان آرمی، نیوی، پولیس، ایئر فورس، واپڈا، ریلوے، ایچ ای سی، گلگت بلتستان، فاٹا اور اسلام آباد کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں