چیف جسٹس مسٹر جسٹس ‘جسٹس جواد ایس خواجہ کل عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے

منگل 8 ستمبر 2015 13:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس جسٹس جواد ایس خواجہ کل بدھ کوعہدے سے سبکدوش ہو جائینگے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی جگہ نئے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کل جمعرات کو اپنے عہدے کا حلف لیں گے۔ صدر مملکت ممنون حسین نو منتخب چیف جسٹس سے حلف لیں گے، چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کے چیف جسٹس بننے پر جسٹس میاں ثاقب نثار سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج بن جائینگے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں