پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار ، الرازی میڈیکل کالج کو کام کرنے سے روک دیاگیا

منگل 8 ستمبر 2015 15:04

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے الرازی میڈیکل کالج کو کام کرنے سے روک دیا۔

(جاری ہے)

منگل کو سپریم کورٹ میں الرازی میڈیکل کالج کو کام کرنے سے روکنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے الرازی میڈیکل کالج کو کام کرنے سے روکتے ہوئے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں