وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس ‘ پاک بھارت کشیدگی پر غور کیا گیا

بدھ 9 ستمبر 2015 15:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاک بھارت کشیدگی پر غور کیا گیا ترجمان وزیراعظم ہاوٴس کے مطابق جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹر میں جاری نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور وفاقی وزراء شریک ہوئے ذرائع کے مطابق اجلاس میں سول و عسکری قیادت کو جوہری اثاثوں اور میزائل ٹیکنالوجی پر بریفنگ دی گئی پاک بھارت کشیدگی کے معاملے پر بھی غور کیا گیا

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں