چیف جسٹس جوادایس اخواجہ ریٹائر ہوگئے ‘ جسٹس انورظہیر جمالی کل حلف اٹھائینگے

بدھ 9 ستمبر 2015 15:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) چیف جسٹس جوادایس خواجہ ریٹائر ہوگئے ‘ نامزدچیف جسٹس انورظہیر جمالی (آج) جمعرات کو حلف اٹھائینگے۔

(جاری ہے)

تقریب حلف برداری میں وزیراعظم نواز شریف، مسلح افواج کے سربراہان سمیت دیگراہم شخصیات شرکت کریں گی۔ سینیارٹی کے مطابق جسٹس میاں ثاقب نثار سینئرترین جج بن جائینگے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں