فاٹا کو خیبر پختونخوا میں شامل کرنے کا بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیا گیا

بدھ 9 ستمبر 2015 18:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) فاٹا کو خیبر پختونخوا میں شامل کرنے کا بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیا گیا،بل پر فاٹا کے تمام اراکین قومی اسمبلی کے دستخط تھے۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائے گئے بل میں مطالبہ کیا گیا کہ فاٹا کو خیبرپختونخوا میں شامل کیا جائے ،ایف آر کے علاقے قریبی اضلاع میں شامل کئے جائیں

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں