شیعہ علماء کونسل پاکستان کی کراچی میں صحافیوں کے قتل کی شدید مذمت
حکومت میڈیا سے وابستہ افراد کے جانوں کی حفاظت کیلئے ٹھوس اقدامات کریں، علامہ عارف واحدی
بدھ 9 ستمبر 2015 20:20
راولپنڈی /اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کراچی میں 24گھنٹوں کے دوران نجی نیوز چینل کی ڈی ایس این جی پر فائرنگ کے نتیجہ میں سیٹلائٹ انجینئر ارشد جعفری اور سینئر جرنلسٹ آفتاب عالم کے قتل پر صحافی برادری سے افسوس کا اظہارکرتے ہوئے دونوں واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صحافی برادری کے دکھ اور غم کی اس گھڑی میں شیعہ علماء کونسل پاکستان برابر کے شریک ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ کراچی کی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں کے باوجود اس قسم کے واقعات کا ہو نا ریاستی اداروں کی کارکر دگی پر سوالیہ نشان ہے ۔(جاری ہے)
کراچی کے صحافی عرصہ دراز سے عدم تحفظ کا شکارہیں ،قانون نافذ کرنے والے ادارے میڈیا سے وابستہ افراد کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام نظر آرہے ہیں ۔
علامہ عارف حسین واحدی نے مزید کہا کہ صحافت سے منسلک افراد قومی سرمایہ ہیں ان کا اسطرح سے قتل کیا جانا قابل مذمت ہے اورملک کی آزاد میڈیا کی آواز کو دبانے کے مترادف ہے۔شعبہ صحافت سے منسلک لوگ اس مشکل گھڑی میں بھی اپنی قیمتی جانوں کو ہتھیلی پر رکھ کر اپنی ذمہ داریاں احسن طور پر سر انجام دے رہے ہیں۔حکومت میڈیا سے وابستہ افراد کے جانوں کی حفاظت کیلئے ٹھوس اقدامات کرئے ۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے بھی کراچی میں فائرنگ کے نتیجہ میں دو صحافیوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے انکے لواحقین اور پسماندگان کو تعزیت و تسلیت پیش کی اور قاتلوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں آئین کی خلاف ورزی کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت ملتوی
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست؛ بلاوجہ کی تبدیلیاں ’’نام نہاد تجربہ‘‘قرار
2009 کی فاتح ٹیم 27 اپریل کو ہیوسٹن میں مقامی فرنچائز نائٹ رائیڈرز یونائیٹڈ سے نمائشی میچ کھیلے گی
وقار یونس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے پاکستانی اسکواڈ میں شامل کرکٹر کا نام بتا دیا
سینیٹر تاج حیدر کا سی ڈی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کرنے کا اعلان
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے نیپرا ہیڈکواٹر میں عوامی سماعت مکمل
پرانے نیشنل ہائی وے پر کام جلد شروع کیا جائے گا اس کا ٹینڈر ہوچکا پچاس کروڑ روپے مختص ہیں، عبدالعلیم ..
اپریل میں ہونیوالے الیکشن میں سنی اتحادکونسل قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستیں لینے میں کامیاب ہوئی ..
ملک میں جدت، تخلیقی صلاحیتوں اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں انٹلیکچوئل پراپرٹی کا اہم کردار ..
�ں جوائنٹ کاپوریشن کمیٹی کی تیاری بارے وفاقی وزیر منصوبہ کی زیرصدارت اجلاس ،منعقد،تمام وزارتوں کو اپنا ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی