مسلح افواج ملک کی ترقی اور خوشحالی کے ساتھ ساتھ دفاع وطن کیلئے پرعزم ہے ٗعبد القادر بلوچ

آپریشن ضرب عضب کے نتیجہ میں ملک سے طالبانائزیشن اور دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہو گا ٗ تقریب سے خطاب , چار جنگوں کے دوران مسلح افواج کے بہادر سپوتوں نے عزم اور بہادری کی نئی مثالیں قائم کیں ٗ انجینئر بلیغ الرحمن , آپریشن ضرب عضب کے نتیجہ میں ملک سے انتہا پسندی اور دہشتگردی کے مکمل خاتمہ سے ملک ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو گا ٗماروی میمن