قومی ٹی ٹوئنٹی کپ، دوسرے روز سیالکوٹ سٹالینز ، ایبٹ آباد ،بہاولپور اور پشاور نے اپنے اپنے میچز جیت لئے

8انٹرنیشنل کر کٹر سے سجی لاہور وائٹ کی ٹیم کو اپ سیٹ شکست , سیالکوٹ سٹالینز نے حیدرآباد کو 4رنز ، ایبٹ آباد نے لاہور وائٹ کو 83رنز ، بہاولپور ریجن نے کراچی وائٹ کو 42رنز اور چوتھے میچ میں پشاور ریجن کی ٹیم نے فیصل آباد ریجن کو5وکٹوں سے شکست دی