ایٹمی پروگرام کے استعمال اورتحفظ کے حوالے سے نیشنل کمانڈ اتھارٹی سب سے بڑا اور ذمہ دار ادارہ ہے ‘میجر جنرل اطہر عباس

جمعرات 10 ستمبر 2015 14:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء)سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل ریٹائرڈ اطہر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے استعمال اورتحفظ کے حوالے سے نیشنل کمانڈ اتھارٹی سب سے بڑا اور ذمہ دار ادارہ ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے استعمال اورتحفظ کے حوالے سے نیشنل کمانڈ اتھارٹی سب سے بڑا اور ذمہ دار ادارہ ہے۔انہو ں نے کہا کہ ہمارے ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کے حوالے سے کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کیونکہ وہ نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے محفوظ ہاتھوں میں ہیں حتی کہ امریکہ نے بھی ہمارے ایٹمی پروگرام کے محفوظ ہونے پراطمینان کا اظہار کیا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں