چیف الیکشن کمشنر نے کمیشن ارکان کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کر دیا
جماعتوں کو کسی رکن پر اعتراض ہے تو وہ سپریم جو ڈیشل کونسل میں جائیں ٗ شفاف بلدیاتی انتخابات کیلئے سیاسی جماعتیں کردارادا کریں ٗ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان پی ٹی آئی کاضمنی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران دوسرے صوبوں سے لانے اور بلدیاتی انتخابات فوج کی نگرانی میں کر انے کا مطالبہ
جمعرات 10 ستمبر 2015 18:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء) چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار محمد رضا نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد چیف الیکشن کمشنر نے کمیشن ارکان کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ جن جماعتوں کو کسی رکن پر اعتراض ہے تو وہ اس کے خلاف سپریم جو ڈیشل کونسل میں جائیں ٗ شفاف بلدیاتی انتخابات کیلئے سیاسی جماعتیں کردارادا کریں جبکہ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران دوسرے صوبوں سے لانے اور بلدیاتی انتخابات فوج کی نگرانی میں کر انے کا مطالبہ کیا ہے ۔
جمعرات کو چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت یہاں ہونے والے اجلاس میں تحریک انصاف ٗپیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی سمیت 13 سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی اور آئندہ ضمنی و بلدیاتی انتخابات کو شفاف بنانے کے حوالے سے اپنی تجاویز پیش کیں اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے چار صوبائی ارکان کے استعفے کا مطالبہ دوہرایا جس پر چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ کمیشن ممبران اپنی مدت ملازمت پوری کریں گے، کسی کو اعتراض ہے تو سپریم جوڈیشل کونسل جائے اور ریٹرننگ افسران پر تحفظات بھی متعلقہ فورم پر اٹھائے جائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اراکین کے نام ای سی ایل سمیت دیگر فہرستوں میں ڈالے جانے کی تفصیلات فراہم نہ کر کے اپوزیشن غیر سنجیدگی ..
ایوان بالا میں پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (ترمیمی) آرڈیننس 2023 پیش کر دیا گیا
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
سینیٹ میں پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (ترمیمی) آرڈیننس 2023 پیش کر دیا گیا
ایوان بالا میں پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ بورڈ (ترمیمی) آرڈیننس 2023 پیش
سینیٹ میں نجکاری کمیشن (ترمیمی) بل آرڈیننس 2023 پیش کر دیا گیا
نارتھ پنجاب ، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں 33 دفاتر میں نئے پاسپورٹس کے اجراء اور تجدید کے لئے تمام ..
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ سے پولیٹیکل قونصلر یو کے ہائی کمشنر زوئی ویئر کی ملاقات
وفاقی محتسب کی معائنہ ٹیم کا ایکسا ئزاینڈ ٹیکسیشن آ فس کا دورہ
ایوان بالا میں موشن پکچرز (ترمیمی) بل 2023 پیش
ایوان بالا میں تشکیل عدالت خصوصی (سمندر پار پاکستانیوں کی جائیداد) بل 2023 پیش
محکمہ زراعت، آئی سی ٹی کی جانب سے شجرکاری مہم کا افتتاح
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت