متشد د انتہاء پسندی پر عالمی حکمت عملی کے عنوان سے جاری دورزہ بین الاقوامی سیمیناراختتام پذیر ،دہشتگردوں کو پناہ ، تربیت ، مالی تعاون اور سفری سہولیات دینے پر سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ

روس ،چین ، آسٹریلیا اورسری لنکا کے سفارتکاروں نے متشدد انتہا پسندی کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دیدیا , انٹرنیٹ پر متشدد خیالات کی تشہیر کو روکنے کیلئے قانون سازی کرنا ہوگی، متشد انتہا پسندی کوبین الاقومی امن کیلئے خطرہ قرار دینا ہوگا، سی پی جی ایس کی صدر سینیٹر سحر کامران کا سفارشات پیش کرتے ہوئے اظہار خیال