حکومت کا اسلحہ لائسنسوں ،سیکیورٹی گارڈ فراہم کرنیوالی نجی سیکیورٹی ایجنسیوں،مدارس میں اصلاحات،بین الاقوامی وقومی این جی اوز کے بارے میں تیزی سے پالیسیاں تیارکرنے کافیصلہ

صوبوں کو فوری طورپر اپنی آراء اوردہشتگردی کیخلاف قومی لائحہ عمل پرمکمل عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت , ریاست کو چیلنج کرنیوالے عناصرکو کچل دیاجائیگا،اسلام کاچہرہ مسخ کرنیوالوں کوعلماء، میڈیا اورعوام سے ملکرمنطقی انجام تک پہنچائیں گے،چودھری نثار , قبائلی علاقوں میں دہشتگردوں کے بیشترٹھکانے ختم کردیئے گئے ہیں شوال آخری مراحل میں ہے , کچھ لوگوں نے ہرقدم پرحکومت کی مخالفت کاٹھیکہ لے رکھا ہے،میڈیا پرحملے کامقصد ان کو خائف اورمایوس کرناہے , ہمیں ایک دو واقعات سے ناامیدنہیں ہوناچاہیے،دہشتگردوں کے بڑے بڑے لوگ ہتھیارڈالنے کیلئے تیارہیں , ملک سے دہشتگردی مکمل ختم کرنے کیلئے وقت چاہیے،وہ دن دورنہیں جب پاکستان سے ہرقسم کی دہشتگردی اورعسکریت پسندی کوختم کردیاجائیگا،وفاقی وزیرداخلہ کی میڈیا کو بریفنگ